الادب المفرد — حدیث #۴۷۲۶۱

حدیث #۴۷۲۶۱
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ‏:‏ إِذَا سَمِعْتَ الرَّجُلَ يَقُولُ‏:‏ هَلَكَ النَّاسُ، فَهُوَ أَهْلَكُهُمْ‏.‏
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے مالک نے سہیل بن ابی صالح سے، وہ اپنے والد سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کسی آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنو کہ لوگ ہلاک ہو گئے تو اس نے انہیں ہلاک کر دیا۔
ماخذ
الادب المفرد # ۳۳/۷۵۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳۳: باب ۳۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث