سنن دارمی — حدیث #۵۶۲۵۰

حدیث #۵۶۲۵۰
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِعَشْرِ آيَاتٍ، لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ "
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، انہوں نے ابواسحاق سے، انہوں نے المغیرہ بن عبداللہ الجدلی سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا: جو شخص ایک رات میں دس آیات پڑھے گا وہ غافلوں میں سے نہیں لکھا جائے گا۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲۳/۳۳۴۹
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother #Quran

متعلقہ احادیث