بلوغ المرام
کل ابواب ۱۶ کل احادیث ۱۵۸۲
ناشر:Tawheed Publications.
مرتب:شہاب الدین احمد بن علی بن حجر العسقلانی (رحمہ اللہ)
بلوغ المرام احکام سے متعلق احادیث کا مشہور مختصر مجموعہ ہے۔ یہ اسلامی تعلیم کے نصاب میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔