ریاض الصالحین
کل ابواب ۲۰ کل احادیث ۱۸۹۵
ناشر:Tawheed Publications.
مرتب:امام محی الدین ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی (رحمہ اللہ)
ریاض الصالحین صحیح احادیث کا ایک مختصر مجموعہ ہے جو آخرت کے راستے، اخلاق اور آداب کا احاطہ کرتا ہے۔