باب ۹: صدقہ
ابواب پر واپسأَفْضَلُ الصَّدَقَةِ إِطْعَامُ الطَّعَامِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین صدقہ بھوکے پیٹ کی تسکین ہے۔
إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَدَقَتُهُ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مومن کا سایہ اس کا صدقہ ہو گا۔