اللولو والمرجان — حدیث #۳۶۷۶۷
حدیث #۳۶۷۶۷
حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُنْصَبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر خیانت کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا، جو قیامت کے دن لگایا جائے گا اور اس سے پہچانا جائے گا۔
راوی
আবদুল্লাহ ইব্নু মাস‘ঊদ
ماخذ
اللولو والمرجان # ۱۱۳۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۳۲
موضوعات:
#Mother