ریاض الصالحین — حدیث #۴۰۲۸۷
حدیث #۴۰۲۸۷
وعنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
"من تطهر في بيته، ثم مضى إلى بيت من بيوت الله، ليقضي فريضة من فرائض الله كانت خطواته، إحداها تحط خطيئة، والأخرى ترفع درجة" ((رواه مسلم)).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے گھر میں وضو کیا پھر فرض نماز کے لیے اللہ کے گھروں میں سے کسی ایک کی طرف چل دیا تو اس کا ایک قدم اس کے گناہوں کو مٹا دے گا اور دوسرا قدم اس کے درجات کو بلند کر دے گا۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
ریاض الصالحین # ۲۳/۶۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳: The Book of Virtues