باب ۹: صدقہ
ابواب پر واپس
۰۱
مسند احمد # ۹/Ahmad ۶۷۶۴
أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ إِطْعَامُ الطَّعَامِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین صدقہ بھوکے پیٹ کی تسکین ہے۔
۰۲
مسند احمد # ۹/Ahmad ۸۳۵۱
إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَدَقَتُهُ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مومن کا سایہ اس کا صدقہ ہو گا۔