باب ۱۰: ذکر
ابواب پر واپس
۰۱
مسند احمد # ۱۰/Ahmad ۱۵۶۱۰
مَنْ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
جو شخص دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔