اللولو والمرجان — حدیث #۳۶۸۷۱
حدیث #۳۶۸۷۱
حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الَّذِينَ يَصْنَعُونَ هذِهِ الصُّوَرَ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ یہ تصویریں بناتے ہیں انہیں قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا۔ ان سے کہا جائے گا کہ جو کچھ تم نے پیدا کیا ہے اسے زندہ کرو
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
اللولو والمرجان # ۱۳۶۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۳۷