مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۷۷۶۴
حدیث #۳۷۷۶۴
وَعَنْ مُّعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ لِيْ رَسُوْل اللهِ ﷺ : مَفَاتِيْحُ الْجَنَّةِ شَهَادَةُ أَنْ لَّا إِلهَ اِلَّا اللهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جنت کی کنجیاں اس بات کی گواہی ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ احمد نے روایت کی ہے۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱
موضوعات:
#Paradise