مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۰۳۲
حدیث #۳۸۰۳۲
عَنْ عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ: «خَيْرُكُمْ مَنْ تَعْلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَه». رَوَاهُ البُخَارِىُّ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
راوی
عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱۱۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۸