مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۰۳۸
حدیث #۳۸۰۳۸
قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من حفظ عشر آيات من أول سورة الكهف عصم من شر الدجال. (مسلم)[1]
انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیات حفظ کر لیں وہ دجال کے شر سے محفوظ رہے گا۔ (مسلم)[1]
راوی
ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱۲۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۸