مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۰۷۸
حدیث #۳۸۰۷۸
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ: «مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ فِىْ كُلِّ لَيْلَةٍ لَمْ تُصِبْهُ فَاقَةٌ أَبَدًا». وَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَأْمُرُ بَنَاتَه يَقْرَأْنَ بهَا فِىْ كُلِّ لَيْلَةٍ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِىُّ فِىْ شُعَبِ الْإِيْمَانِ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر رات سورہ الواقعہ پڑھے گا اسے کبھی غربت نہیں ہوگی۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ اپنی بیٹیوں کو ہر رات اسے پڑھنے کا حکم دیتے تھے۔ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
راوی
ابن مسعود (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱۸۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۸