مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۱۷۹

حدیث #۳۸۱۷۹
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبْزٰى قَالَ: كَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ: «أَصْبَحْنَا عَلٰى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ وَعَلٰى دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰى مِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَّمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالدَّارِمِىُّ
عبدالرحمٰن بن ابزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت فرمایا کرتے تھے: ہم اسلام کی فطرت پر ہو گئے ہیں۔ اور اخلاص کی بات اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر اور ہمارے باپ ابراہیم کے دین پر جو سیدھے تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔ اسے احمد اور دارمی نے روایت کیا ہے۔
راوی
‘আবদুর রহমন ইবনু আবযা (রাঃ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۴۱۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۰
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث