مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۱۹۶
حدیث #۳۸۱۹۶
وَعَن قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ النَّبِىُّ ﷺ يَقُولُ: «اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَاءِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِىُّ
قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”اے اللہ میں برے اخلاق، اعمال اور خواہشات سے تیری پناہ مانگتا ہوں“۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
راوی
কুত্ববাহ্ ইবনু মালিক (রাঃ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۴۷۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۰
موضوعات:
#Mother