مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۲۶۷
حدیث #۳۸۲۶۷
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: ذَبَحَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن ایک گائے ذبح کی۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۶۳۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۱