مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۶۵۵
حدیث #۳۸۶۵۵
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللّهِ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَى الْمَطَرَ قَالَ: «اللّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا». رَوَاهُ البُخَارِيُّ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو کہتے: اے اللہ ہمارے لیے مفید بارش عطا فرما۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۵۰۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴