مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۸۶۲
حدیث #۳۹۸۶۲
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِىَّ ﷺ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتّٰى تَوَفَّاهُ اللّٰهُ ثُمَّ اعْتَكَفَ أَزْوَاجُه مِنْ بَعْدِه. (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی وفات فرما لی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کی ازواج مطہرات نے اعتکاف کیا۔ (متفق)
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰۹۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۷