مسند احمد — حدیث #۴۰۲۱۲
حدیث #۴۰۲۱۲
لَا تَزَالُ أُمَّتِي بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْإِفْطَارَ وَأَخَّرُوا السَّحُورَ
میری امت اس وقت تک خیر پر رہے گی جب تک وہ افطار میں جلدی کریں اور سحری میں تاخیر کریں۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مسند احمد # ۱۹/Ahmad ۹۷۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹: سحری و افطار