مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۴۵۴
حدیث #۴۸۴۵۴
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَى الله أدومها وَإِن قل»
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب عمل وہ ہیں جو دائمی ہوں، اگرچہ وہ تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۲۴۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴