مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۵۷۱
حدیث #۴۸۵۷۱
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ رَجَبٌ قَالَ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ» قَالَ: وَكَانَ يَقُولُ: «لَيْلَةُ الْجُمُعَةِ لَيْلَةٌ أَغَرُّ وَيَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمٌ أَزْهَرُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب رجب آتا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”اے اللہ ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما، اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”جمعہ کی رات زیادہ خوبصورت رات ہے، اور جمعہ زیادہ پھولوں والا دن ہے۔ اسے بیہقی نے الدعوت الکبیر میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۳۶۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴