مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۶۶۲
حدیث #۴۸۶۶۲
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن نضحي بأعضب الْقرن وَالْأُذن. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سینگ اور کان کی قربانی سے منع فرمایا ہے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۴۶۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴
موضوعات:
#Mother