مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۷۶۱
حدیث #۴۸۷۶۱
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ تَعَالَى بِعَبْدِهِ الْخَيْرَ عَجَّلَ لَهُ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدِهِ الشَّرَّ أَمْسَكَ عَنْهُ بِذَنْبِهِ حَتَّى يُوَافِيَهُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی سزا دنیا میں ہی دیتا ہے، اور اگر اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے برائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے گناہ کو اس وقت تک روک لیتا ہے جب تک کہ قیامت کے دن اس کا بدلہ نہ دے دے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۵۶۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵
موضوعات:
#Mother