مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۷۹۲
حدیث #۴۸۷۹۲
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْفَارُّ مِنَ الطَّاعُونِ كَالْفَارِّ مِنَ الزَّحْفِ وَالصَّابِرُ فِيهِ لَهُ أَجْرُ شَهِيدٍ» . رَوَاهُ أَحْمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاعون سے بھاگنے والا میدان جنگ سے بھاگنے والے کی طرح ہے اور اس پر صبر کرنے والے کو شہید کا ثواب ملے گا۔ احمد نے روایت کی ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۵۹۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵