مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۰۴
حدیث #۴۸۸۰۴
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن اپنی پیشانی کے پسینے سے مرتا ہے۔ اسے ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۶۱۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵