مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۱۰
حدیث #۴۸۸۱۰
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
ابو سعید اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مرنے والوں کو سکھاؤ کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۶۱۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵