مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۷۳
حدیث #۴۸۸۷۳
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا بِالْقِيَامِ فِي الْجَنَازَةِ ثُمَّ جَلَسَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَمَرَنَا بِالْجُلُوسِ. رَوَاهُ أَحْمد
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جنازہ میں کھڑے ہونے کا حکم دیا، پھر اس کے بعد بیٹھ گئے اور ہمیں بیٹھنے کا حکم دیا۔ احمد نے روایت کی ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۶۸۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵
موضوعات:
#Mother