مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۹۹
حدیث #۴۸۸۹۹
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تجصص الْقُبُور وَأَن يكْتب لعيها وَأَن تُوطأ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کو پلستر کرنے، ان پر میتیں لکھنے اور قدم رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۷۰۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵
موضوعات:
#Death