مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۵۵
حدیث #۴۹۱۵۵
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ فَإِنْ غم عَلَيْكُم فَأَكْمِلُوا عِدَّةَ شَعْبَانَ ثَلَاثِينَ»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اسے دیکھو تو روزہ رکھو اور جب دیکھو تو افطار کرو“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۷۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷