مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۶۹
حدیث #۴۹۱۶۹
وَعَنْ سَهْلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ»
سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ جب تک افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے خیریت سے رہیں گے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۸۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
موضوعات:
#Fasting