مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۷۴
حدیث #۴۹۱۷۴
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُهُمْ فطرا ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: مجھے اپنے بندوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو افطار میں جلدی کرے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷