مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۲۳۹
حدیث #۴۹۲۳۹
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيس. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے۔ اسے ترمذی اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۲۰۵۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
موضوعات:
#Fasting