مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۴۱۶
حدیث #۴۹۴۱۶
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللَّهَ يغضبْ عَلَيْهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ سے نہیں مانگتا، اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۲۳۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹