مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۷۹۴

حدیث #۴۹۷۹۴
وَعَن جَابر قَالَ: ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ. رَوَاهُ مُسلم
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۶۲۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث