مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۸۴۷
حدیث #۴۹۸۴۷
وَعَن أَبِي أَيُّوبَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ
حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احرام کی حالت میں سر دھوتے تھے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۶۸۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰
موضوعات:
#Mother