مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۸۸۵
حدیث #۴۹۸۸۵
عَن يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
یعلی بن امیہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجد حرام میں ذخیرہ اندوزی الحاد ہے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۷۲۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰
موضوعات:
#Mother