مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۰۶۸
حدیث #۵۰۰۶۸
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كل ذَنْب إِلَّا الدّين» . رَوَاهُ مُسلم
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شہید کے لیے قرض کے سوا ہر گناہ معاف کر دیا جائے گا۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۹۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱