مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۱۴۷
حدیث #۵۰۱۴۷
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تمنعوا فضل المَاء لتمنعوا بِهِ فضل الْكلأ»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” زائد پانی کو نہ روکو تاکہ اضافی گھاس کو روک لے“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۹۹۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱