مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۳۰۰
حدیث #۵۰۳۰۰
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا تَشَهُّدٌ فَهِيَ كَالْيَدِ الْجَذْمَاءِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر وہ خطبہ جس میں تشہد نہ ہو وہ کوڑھ کی طرح ہے۔ ترمذی نے اسے روایت کیا اور کہا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۱۵۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳