مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۴۰۳
حدیث #۵۰۴۰۳
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتِ الْجَنَّةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو عورت مر جائے اور اس کا شوہر اس سے راضی ہو وہ جنت میں داخل ہو گی۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۲۵۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳