مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۴۸۷
حدیث #۵۰۴۸۷
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا أعْطى الله أحدكُم خيرا فليبدأ بِنَفسِهِ وَأهل بَيته» . رَوَاهُ مُسلم
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تم میں سے کسی کو بھلائی دے تو وہ اپنے آپ سے اور اپنے اہل و عیال سے شروع کرے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۳۴۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳