مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۵۲۷
حدیث #۵۰۵۲۷
وَعَن عَمْرو بن عبسة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ بَنَى مَسْجِدًا لِيُذْكَرَ اللَّهُ فِيهِ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ وَمَنْ أَعْتَقَ نَفْسًا مُسْلِمَةً كَانَتْ فِدْيَتَهُ مِنْ جَهَنَّمَ. وَمَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْم الْقِيَامَة» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کے ذکر کے لیے مسجد بنائی اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا، اور جس نے کسی جان کو آزاد کیا یہ اس کا جہنم سے فدیہ ہے، اور جس نے اللہ کی راہ میں بال سفید کیے تو قیامت کے دن اس کے لیے نور ہو گا۔ شرح السنۃ میں روایت ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۴/۳۳۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۴: باب ۱۴