مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۵۵۵
حدیث #۵۰۵۵۵
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وليفعل» . رَوَاهُ مُسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قسم کھائی اور اس سے بہتر چیز دیکھے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ دے اور اس پر عمل کرے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۵/۳۴۱۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۵: باب ۱۵