مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۵۸۹
حدیث #۵۰۵۸۹
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاء»
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن لوگوں میں سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۴۴۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
موضوعات:
#Mother