مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۵۴
حدیث #۵۰۶۵۴
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَلَّ علينا السَّيفَ فليسَ منَّا» . رَوَاهُ مُسلم
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر تلوار چلائی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۵۲۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
موضوعات:
#Mother