مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۷۰

حدیث #۵۰۶۷۰
وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «لَا تَرْجِعُنَّ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَاب بعض»
جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا: ”میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مارتے ہوئے کافر ہو کر نہ لوٹنا“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۵۳۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother #Hajj

متعلقہ احادیث