مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۷۰۹
حدیث #۵۰۷۰۹
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ قوم لوط کا عمل ہے۔ اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۷/۳۵۷۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Mother