مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۷۹۶
حدیث #۵۰۷۹۶
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ فاقتُلوا الآخِرَ منهُما» . رَوَاهُ مُسلم
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دو خلفاء کی بیعت کی جائے تو ان میں سے دوسرے کو قتل کر دو“۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۸/۳۶۷۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸