مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۸۳۹
حدیث #۵۰۸۳۹
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من نَظَرَ إِلَى أَخِيهِ نَظْرَةً يُخِيفُهُ أَخَافَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَى الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» وَقَالَ فِي حَدِيثِ يَحْيَى هَذَا: مُنْقَطع وَرِوَايَته ضَعِيف
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کی طرف ایسی نظر ڈالی جس سے وہ خوف زدہ ہو، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن خوف زدہ کرے گا۔ . چاروں احادیث کو بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے اور انہوں نے یحییٰ کی اس حدیث کے بارے میں کہا: یہ منقطع ہے اور اس کی روایت ضعیف ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۸/۳۷۲۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸
موضوعات:
#Mother